داڑھی منڈواؤ،دوپٹہ اتار کر بے بی کٹ بنواؤ ،دانش سکول کے طلبا اور طالبات کیلئے نیا حکمنامہ جاری
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہرحاصل پور کے دانش سکول میں تمام طلبا کو سکول انتظامیہ کی جانب سے داڑھی منڈوانے کا حکم ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حاصل پور میں دانش سکول انتظامیہ کی جانب سے طلبا کو کہا گیا ہے کہ اپنی داڑھی منڈوائیں ،طلبا کا کہنا ہے کہ سکول انتظامیہ کی جانب سے ہمیں… Continue 23reading داڑھی منڈواؤ،دوپٹہ اتار کر بے بی کٹ بنواؤ ،دانش سکول کے طلبا اور طالبات کیلئے نیا حکمنامہ جاری