سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا حق،سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی ہے ۔بدھ کو عمران خان، عارف علوی اور اظہر طارق کی جانب سے دائر کی گئی میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انتخابی اصلاحات ایکٹ کے تحت تارکین وطن… Continue 23reading سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا حق،سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا











































