منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

طاہرالقادری کے دھرنے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں،حمید الدین سیالوی کا اعلان

datetime 17  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(اے این این )آستانہ عالیہ سیال شریف کے گدی نشین سابق سینیٹر خواجہ حمید الدین سیالوی نے کہا ہے کہ طاہر القادری دھرنے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ، ہم طاہر القادری کے دھرنے میں شریک نہیں ہو ئے نہ ہی قادری کی طرف ہم سے کوئی رابطہ ہوا تھا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ20 جنوری کو شمعِ رسالت کے لاکھوں پروانے داتا دربار لاہور پر حاضر ہوکر ختم نبوت کے معاملہ پر دھرنا دینگے اور صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ

کے استعفیٰ تک وھاں بیٹھے رھیں گے۔ مستعفی ھونے والے رکن پنجاب اسمبلی صاجزادہ غلام نظام الدین سیالوی نے کہا ہے کہ ھم بیس جنوری کے داتا دربار پر حاضری دیتے ہوئے اپنا احتجاج کرینگے۔ ایک سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ اس وقت تک کسی بھی قسم کا نہ ہمارا اور نہ ہی حکومت کی جانب سیہم سے کوئی رابطہ نہیں ھوا ۔انکا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی طرح اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ختم نبوت کے معاملہ پر متحد ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…