اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

زینب قتل کیس میں بڑی پیشرفت، قاتل کی واضح سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی، سپارہ پڑھنے جانیوالی زینب قاتل کے ہتھے کیسے چڑھی، سب کچھ سامنے آگیا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت، قاتل کی ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں زینب کے قاتل کی ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص جو شلوار قمیض میں ملبوس ہے اور اس نے کوٹ بھی پہن رکھا ہے سپارہ پڑھنے جانے والی زینب کو اپنی طرف آنے کا اشارہ کرتا ہے جس پر زینب

اس شخص کے پیچھے چلی جاتی ہے۔ تحقیقاتی ادارے اس ویڈیو کو انتہائی اہم قرار دے رہے ہیں اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس ویڈیو کے بعد تحقیقاتی ادارے زینب کے قاتل کے انتہائی قریب پہنچ چکے ہیں اور کسی بھی وقت اس کو دبوچ لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے قصور میں 7سالہ ننھی زینب کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بیدردی سے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیا تھا جبکہ قاتل نے اس کو مارنے کے بعد لاش کوڑے کے ڈھیر میں پھینک دی تھی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…