جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی،تحریک انصاف یا ن لیگ؟2018 کے عام انتخابات میں کون کامیاب ہوگا؟معروف برطانوی جریدے اکانومسٹنے حیرت انگیز پیشگوئی کردی

datetime 14  جنوری‬‮  2018 |

لندن (آئی این پی ) معروف برطانوی جریدے اکانومسٹ نے پیشگوئی کی ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ہو گی اور آئندہ پانچ سال کے لئے پھر سے اقتدار میں آئے گی ، روپے کی قدر میں کمی کا رجحان پر عام انتخابات کے بعد قابو پا لیا جائے گا ، انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری اور بلا رکاوٹ اقتصادی ترقی (ن) لیگ کی کامیابی کا باعث ہو گی ،کاروباری حالات مشکل رہیں گے ۔ معروف برطانوی جریدے اکانومسٹ نے تجزیہ دیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آئندہ پانچ سال کے لئے

دوبارہ اقتدار میں آنے کے لئے تیار ہے ۔ 2018 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ہو گی اور آئندہ پانچ سال کے لئے پھر سے اقتدار میں آئے گی ۔ روپے کی قدر میں کمی کا رجحان پر عام انتخابات کے بعد قابو پا لیا جائے گا ۔ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری اور بلا رکاوٹ اقتصادی ترقی (ن) لیگ کی کامیابی کا باعث ہو گی ۔کاروباری حالات مشکل رہیں گے لیکن معیشت کے استحکام کو فروغ ملے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…