بدھ‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2025 

’’بریکنگ نیوز‘‘ بھارت کا صبح سویرے پاکستان پر حملہ، 4جوان شہید، پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز، بھارتی فوجیوں کی لاشیں بچھا کر رکھ دیں

datetime 15  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بزدل بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ، جنڈروٹ کوٹلی سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 4جوان شہید، جوابی کارروائی میں بھارت کے 3فوجی ہلاک کر دئیے گئے، آئی ایس پی آر۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج علی الصبح بزدل بھارتی فوج

نے لائن آف کنٹرول میں جنڈروٹ کوٹلی سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنڈروٹ کوٹلی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 4جوان شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج نے بھارتی بزدلانہ کارروائی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کے تین اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بل فائیٹنگ


مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…