عالمی عدالتِ انصاف کا افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان، اہم افغان سیاسی شخصیات ،فوج اور سی آئی اے بھی زد میں آگئی
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی عدالتِ انصاف (آئی سی سی) کے جج اس بات کا تعین کر رہے ہیں کہ آیا افغانستان میں ہونے والے واقعات کے بارے میں جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کی جائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ افغانستان کے متاثرہ افراد کی تحریری درخواستوں کی چھان بین کرنا شروع کریں گے تاکہ یہ… Continue 23reading عالمی عدالتِ انصاف کا افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان، اہم افغان سیاسی شخصیات ،فوج اور سی آئی اے بھی زد میں آگئی