بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی تیسری شادی، ریحام خان کی تصدیق کے بعد عمران خان کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے پرسنل سیکریٹری عون چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان، ریحام کی بد نیتی اور جھنجھلاہٹ پر مبنی باتوں کا جواب نہیں دیں گے۔ایک انٹرویو کے دوران ریحام خان نے عمران خان پر سخت تنقید کی تھی جس پر چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے کسی قسم کے ردعمل کا اظہار نہیں کیا گیا تاہم ان کے پرسنل سیکرٹری عون چوہدری نے سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ کے ذریعے ریحام خان کو مخاطب کرتے ہوئے جواب

دیا ہے۔عون چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ میرے لیڈر عمران خان خواتین کی عزت کرتے ہیں اسی لیے وہ ان کی بد نیتی اور جھنجھلاہٹ پر مبنی باتوں کا جواب نہیں دیں گے۔یاد رہے کہ ریحام خان نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ان کے ذرائع نے عمران خان تیسری شادی کی تصدیق کر دی ہے مگر نہ جانے کیوں عمران خان اس کا اعلان نہیں کر رہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو ناجانے کیسے صادق اور امین قرار دے دیا، وہ تو اپنی شادی کے معاملے پر بھی جھوٹ بولتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…