منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

عاصمہ قتل کیس میں گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کر لیا، افسوسناک انکشافات

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) رشتے پر انکار کی وجہ سے قتل ہونے والی عاصمہ کا قاتل سعودی عرب فرار ہو چکا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عاصمہ قتل کیس میں گرفتار سہولت کار شاہ زیب نے تفتیشی ٹیم کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے، شاہ زیب نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے مرکزی ملزم مجاہد آفریدی کو فرار کرانے میں مدد فراہم کی تھی، اس موقع پر شاہ زیب نے واردات میں استعمال ہونے والے پستول

کی بھی نشاندہی کی جسے پولیس نے برآمد کر لیا۔ کے پی کے پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ زیب کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل بھی اس کے گھر سے برآمد کر لی ہے اور مرکزی ملزم مجاہد آفریدی کو جس گاڑی میں فرار کرانے کے لیے استعمال کیا گیا وہ بھی پکڑ لی ہے۔ واضح رہے کہ جنوری کے آخر میں مجاہد آفریدی نے اس وقت عاصمہ کو قتل کر دیا جب اس کے گھر والوں کی طرف سے رشتے سے انکار کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…