ڈاکٹر صاحب میں آپ کو جانے نہیں دونگا،نام ای سی ایل میں ڈال دونگا،میں افتخار چوہدری نہیں ،ثاقب نثار ہوں،چیف جسٹس نے شاہد مسعود کو عدالت میں پکڑ لیا
لاہور( این این آئی)زینب قتل کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نے گرفتار ملزم عمران کے 37بینک اکاؤنٹس کا دعویٰ کرنے والے اینکر پرسن کی جانب سے ثبوت پیش کرنے میں ناکامی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن کی… Continue 23reading ڈاکٹر صاحب میں آپ کو جانے نہیں دونگا،نام ای سی ایل میں ڈال دونگا،میں افتخار چوہدری نہیں ،ثاقب نثار ہوں،چیف جسٹس نے شاہد مسعود کو عدالت میں پکڑ لیا









































