پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

امریکہ سویڈن اورنیوزی لینڈ میں شیئرنگ کی جاتی ہے،چائلڈ پورنوگرافی کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث لاہور کے الیکٹریکل انجینئرتیمور کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 28  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) الیکٹریکل انجینئرتیمور چائلڈ پورنوگرافی کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث، بچوں کی فحش فلموں کے مکروہ دھندہ کے بارے میں کینڈین انٹرپول نے ایف آئی اے کو آگاہ کیا جس پرسائبر کرائم سرکل نے انجینئر تیمور کو گرفتار کیا۔بتایا گیا ہے کہ الیکٹرل انجینئر ملزم تیمور، امریکہ سویڈن اورنیوزی لینڈ میں چائلڈ پورنو گرافی شیئرکرتا تھا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سائبرکرائم سرکل خالد انیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے موبائل

اور لیب ٹاپ سے چائلڈ پورنو گرافی پر مشتمل 60 جی بی ڈیٹا ملا ہے۔ ملزم تیمورکا کہنا ہے کہ وہ چائلڈ پورنو گرافی دیکھنے کا شوقین ہے اور 2 سال سے گروپ میں چائلد پورنو گرافی کے ویڈیوز شیئر کر رہا ہے۔ اس سے قبل بھی ایف آئی اے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم سعادت منٹو کو گرفتار کر چکا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن حماد الرحمن نے والدین سے اپیل کی کہ وہ بچوں کو انٹر نیٹ کی سہولت نہ دیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…