سینٹ انتخابات ،(ن) لیگ نے پنجاب میں کلین سویپ کرنے کیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا،حمزہ شہباز کو کس کام پر لگادیا گیا
لاہور(آن لائن) مسلم لیگ(ن) نے سینٹ انتخابات میں پنجاب میں کلین سویپ کرنے کے لئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے جو اراکین پنجاب اسمبلی سے رابطے کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر کڑی نظر بھی رکھے گی جبکہ سینٹ انتخاب کے روز حمزہ شہباز موقع پر موجود رہتے ہوئے خود نگرانی بھی کریں گے… Continue 23reading سینٹ انتخابات ،(ن) لیگ نے پنجاب میں کلین سویپ کرنے کیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا،حمزہ شہباز کو کس کام پر لگادیا گیا