گوجر خان ٹریفک حادثہ،ہلاکتیں کہاں تک جا پہنچیں ،مرنے والوں کا تعلق کدھر سے ہے
اسلام آباد(سی پی پی) راولپنڈی سے نارووال جانے والی مسافر بس گوجر خان کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی،11افراد جاں بحق اور 27سے زائد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر بائی خان پل کے قریب ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے… Continue 23reading گوجر خان ٹریفک حادثہ،ہلاکتیں کہاں تک جا پہنچیں ،مرنے والوں کا تعلق کدھر سے ہے