حسن نواز نے فلیگ شپ کمپنی میں کتنے ملین کی سرمایہ کاری کی، سرمایہ کاری کی رقم تینوں ملزمان کے مشترکہ اثاثوں سے بھی زائد تھی،حیرت انگیزانکشافات

4  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز نے فلیگ شپ کمپنی میں 62ملین روپے کی پہلی سرمایہ کاری کی، سرمایہ کاری کی رقم تینوں ملزمان کے مشترکہ اثاثوں سے زائد تھی ۔ ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حسین نواز نے سعودی عرب میں حسن کی رقم سے العزیز یہ سٹیل مل لگائی ۔ حسن نواز نے بے نامی دار کے طور پر نواز شریف کے بیرون ملک کاروبار میں مدد کی ۔ رپورٹ کیمطابق حسن نواز نے 2001میں فلیگ

شپ انوسٹمنٹ میں 7لاکھ پاؤنڈ رقم ڈالی ۔ ملزمان نے فلیگ شپ کمپنی سمیت دیگر بیش قیمت جائیدادیں حاصل کیں۔ ملزمان جائیدادیں بنانے کے ذرائع پیش کرنے میں ناکام رہے۔ ملزمان کے اثاثہ جات اور ان کی آمدن کے ذرائع میں واضع تضاد ہے۔ جے آئی ٹی کو پیش قطری سرمایہ کاری غیر حقیقی ، دھوکہ دہی پر مبنی ہے ۔ ملزمان نے غیر قانونی آمدن کی بھاری رقوم ایک دوسرے کو منتقل کیں۔ رقوم دبئی ، برطانیہ ، برٹش ورژن آئی لینڈکی کمپنیوں میں منتقل ہوئیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…