جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

گوجر خان ٹریفک حادثہ،ہلاکتیں کہاں تک جا پہنچیں ،مرنے والوں کا تعلق کدھر سے ہے

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) راولپنڈی سے نارووال جانے والی مسافر بس گوجر خان کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی،11افراد جاں بحق اور 27سے زائد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر بائی خان پل کے قریب ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 4 افراد موقع پر جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں اور زخمی ہونے والوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجر خان منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں مزید 7 افراد دم توڑ گئے جبکہ 27 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کا تعلق پنجاب کے ضلع نارووال سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…