بھارت نے مذاکرات کا موقع ضائع کردیا ، ان حالات میں دعوت نہیں دی جاسکتی ، خرم دستگیر
اسلام آباد (آن لائن)وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن پر عمل کرنے کی مذموم کوشش کر رہا ہے اور موودی سرکار نے پاکستانی سرحد کے قریب چھانیاں بنا کر بارود جمع کرنا شروع کردیا ہے، تاہم اگر بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی جارحیت کی کوشش کی… Continue 23reading بھارت نے مذاکرات کا موقع ضائع کردیا ، ان حالات میں دعوت نہیں دی جاسکتی ، خرم دستگیر











































