بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ٹی وی اینکروں کو قومی سلامتی کے امور اور سکیورٹی سے متعلق امور اور دیگر اہم معاملات پر بریفنگ 

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

راولپنڈی (این این آئی ) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ کو جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ٹی وی اینکروں کو خصوصی بریفنگ دی جو عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کی صحافیوں کیساتھ پہلی باضابطہ نشست تھی ۔ذرائع نے ’’این این آئی ‘‘کو بتایا کہ آرمی چیف نے

قومی سلامتی کے امور ٗ سکیورٹی سے متعلق امور اور دیگر اہم معاملات پر تقریباً تین گھنٹے تک بریفنگ اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے ۔امکان ہے کہ چند دن بعدفوج کے ترجمان بھی ٹی وی اینکروں کے ساتھ بعض امورسے متعلق ایک پریس کانفرنس میں تفصیل بتائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…