اس کمیونٹی کو انتخابات میں پارٹی ٹکٹ دئیے جائینگے،عمران خان نے بڑا سرپرائز دیدیا
کراچی(سی پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بزنس کمیونٹی کو انتخابات میں پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چاہتے ہیں کہ بزنس کمیونٹی الیکشن میں حصہ لے۔کراچی میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بزنس کمیونٹی نے ہمیشہ مشکل حالات میں ہمارا ساتھ دیا اور چاہتے… Continue 23reading اس کمیونٹی کو انتخابات میں پارٹی ٹکٹ دئیے جائینگے،عمران خان نے بڑا سرپرائز دیدیا