پاکستان کی تمام اہم سیاسی شخصیات میں عمران خان ہی سب سے بہتر کیوں؟ سہیل وڑائچ کے بعد ایک اور اہم صحافی نے قوم کو وجوہات بتا دیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف کالم نگار نذیر ناجی نے اپنے کالم میں آ گیا ہمارا شاگرد میں لکھا کہ اس وقت جو تین سیاسی پارٹیاں انتخابی اور آئینی معاملات پر بر سر پیکار ہیں‘ ان تینوں میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا زورد ار مقابلہ ہوا۔مسلم لیگ(ن) بڑے زور شور سے دعوی… Continue 23reading پاکستان کی تمام اہم سیاسی شخصیات میں عمران خان ہی سب سے بہتر کیوں؟ سہیل وڑائچ کے بعد ایک اور اہم صحافی نے قوم کو وجوہات بتا دیں









































