منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

آئندہ دو ہفتوں میں ایسا کیا ہونے والا ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا، چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کا دھماکہ خیز اعلان، کھلبلی مچ گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ آئندہ دو ہفتوں میں ایسے مقدمات سامنے آئیں گے جنہیں کبھی کسی نے ہاتھ نہیں لگایا ہے۔ سپریم کورٹ میں تین رکنی بنچ نے چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی، اس موقع پر عدالت نے سابق وزیر داخلہ رحمان کے خلاف توہین عدالت کی

درخواست خارج کر دی۔ لطیف کھوسہ جو کہ پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کے وکیل ہیں نے اپنے دلائل میں کہا کہ انٹرا کورٹ اپیل میں توہین عدالت کا کیس مسترد ہو چکا ہے۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ توہین عدالت کا معاملہ انٹرا کورٹ اپیل کے بعد غیر موثر ہو گیا ہے۔ اس موقع پر چیف جسٹس ثاقب نثارنے اپنے ریمارکس میں کہاکہ دوہفتوں میں ایسے مقدمات دیکھنے کوملیں گے جنہیں کبھی کسی نے ہاتھ نہیں لگایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…