عمران خان نے جو کہا کر دکھایا۔۔پیپلزپارٹی کا ووٹ بینک تحریک انصاف کے اکائونٹ میں داخل۔۔زرداری کے دست راست رہنے والے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کی پی ٹی آئی میں شمولیت، تصدیق کر دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کےسونامی نے پنجاب کے بعد سندھ کا رخ کر لیا، بڑی وکٹیں گرانے کو تیار،ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے تحریک انصاف میںشمولیت کیلئے معاملات طے پا گئے، نجی ٹی وی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے سونامی نے پنجاب کے… Continue 23reading عمران خان نے جو کہا کر دکھایا۔۔پیپلزپارٹی کا ووٹ بینک تحریک انصاف کے اکائونٹ میں داخل۔۔زرداری کے دست راست رہنے والے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کی پی ٹی آئی میں شمولیت، تصدیق کر دی گئی