امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کو تحفظ دینے والا سکیورٹی افسرگرفتار،تیمور پیرزادہ کو کس کے حکم پر حراست میں لیاگیا؟
اسلام آباد(سی پی پی) اسلام آباد میں گزشتہ ماہ امریکی سفارتی اہلکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے واقعے میں ملٹری اتاشی کرنل جوزف کو تحفظ فراہم کرنے والے سیکیورٹی افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفارتخانے کے سیکیورٹی افسر تیمور پیرزادہ کو دوران انکوائری اے آئی جی… Continue 23reading امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کو تحفظ دینے والا سکیورٹی افسرگرفتار،تیمور پیرزادہ کو کس کے حکم پر حراست میں لیاگیا؟