حمید گل کی ریحام کے بارے میں ایک ایک بات سچ ثابت جانتے ہیں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ نے عمران خان کی شادی سے پہلے ریحام کے بارے میں کیا کہا تھا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ضیا شاہد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جنرل (ر) حمید گل نے ایک مرتبہ فون کر کے کہا تھا کہ عمران خان کو منع کرو کہ وہ ریحام خان سے شادی نہ کرے۔ میں نے کہا کہ عشق و مشک چھُپائے نہیں… Continue 23reading حمید گل کی ریحام کے بارے میں ایک ایک بات سچ ثابت جانتے ہیں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ نے عمران خان کی شادی سے پہلے ریحام کے بارے میں کیا کہا تھا؟