ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کی سینٹ رکنیت معطل چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیٹر اسحاق ڈار کی سینیٹ رکنیت معطل کر دی ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم

کورٹ کے چار رکنی بینچ نے اسحاق ڈار کے انتخاب کے حوالے سے جاری مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے انتخابات کا نوٹیفیکیشن منسوخ کر دیا۔بینچ نے کسی کی اگلی سماعت عیدالفطر کے بعد تک ملتوی کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…