کیپٹن(ر)صفدر اڈیالہ جیل منتقل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب)نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دامادکیپٹن (ر)صفدر کو احتساب عدالت میں پیش کیا، جہاں سے انہیں اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کر دیا گیا جبکہ کیپٹن (ر)صفدر کی ریلی میں شامل (ن)لیگ کے 15 رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔کیپٹن صفدر کی… Continue 23reading کیپٹن(ر)صفدر اڈیالہ جیل منتقل