شریف خاندان پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ڈاکٹرز نے بیگم کلثوم نواز کے حوالے سے تشویشناک خبر سنا دی آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار
لندن (آئی این پی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں ایک بار پھر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں وہ مصنوعی تنفس (وینٹی لیٹر) پر ہیں اور ڈاکٹروں کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔بیگم کلثوم نواز کو گھر پر چیک کرنے والے ڈاکٹرز نے گزشتہ… Continue 23reading شریف خاندان پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ڈاکٹرز نے بیگم کلثوم نواز کے حوالے سے تشویشناک خبر سنا دی آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار









































