جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

عالمی رہنماؤں اور مختلف شخصیات کی عید پر مسلم کمیونٹی کو مبارکباد

datetime 16  جون‬‮  2018

عالمی رہنماؤں اور مختلف شخصیات کی عید پر مسلم کمیونٹی کو مبارکباد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی رہنماؤں، سماجی شخصیات اور شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات نے عیدالفطر پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔سعودی شاہ سلمان نے مسلم دنیا کو عید الفطر پر مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی کہ مسلمانوں کے حالات ہر جگہ بہتر ہوں۔برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے بھی مسلمانوں کو عید کے پرمسرت… Continue 23reading عالمی رہنماؤں اور مختلف شخصیات کی عید پر مسلم کمیونٹی کو مبارکباد

ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل ملا فضل کو کہاں دفن کیا گیا؟پتہ چل گیا

datetime 16  جون‬‮  2018

ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل ملا فضل کو کہاں دفن کیا گیا؟پتہ چل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان کمانڈر ملا فضل اللہ کو کہاں دفن کیا گیا،پتہ چل گیا، قبر اور ڈرون حملے میں تباہ ہونے والی گاڑی کی تصویر بھی حاصل ۔گزشتہ روز افغان وزارتِ دفاع کے حکام نے صوبہ کنّڑ میں امریکی فوج کی کارروائی میں پاکستانی طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق… Continue 23reading ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل ملا فضل کو کہاں دفن کیا گیا؟پتہ چل گیا

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے چند دن قبل امریکہ کو کیا پیغام دیا جس کے بعد امریکہ ملا فضل اللہ کو مارنے پر مجبور ہوگیا؟ مزید کتنے افراد ساتھ مارے گئے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  جون‬‮  2018

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے چند دن قبل امریکہ کو کیا پیغام دیا جس کے بعد امریکہ ملا فضل اللہ کو مارنے پر مجبور ہوگیا؟ مزید کتنے افراد ساتھ مارے گئے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکام سے پاکستان نے مطالبہ کیا تھا کہ ملافضل اللہ کے افغانستان میں موجود ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جائے جس کے بعد امریکہ نے دو روز قبل ڈرون حملہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے چند دن قبل امریکہ کو کیا پیغام دیا جس کے بعد امریکہ ملا فضل اللہ کو مارنے پر مجبور ہوگیا؟ مزید کتنے افراد ساتھ مارے گئے؟ حیرت انگیز انکشافات

افغان حکومت اور بھارتی خفیہ ایجنسی کو بڑا جھٹکا، پاکستان کو مطلوب ترین ملا فضل اللہ کی ہلاکت، امریکہ کا رویہ بدل گیا، امریکہ نے اور کسے پکڑ کر پاکستان کے حوالے کیا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 15  جون‬‮  2018

افغان حکومت اور بھارتی خفیہ ایجنسی کو بڑا جھٹکا، پاکستان کو مطلوب ترین ملا فضل اللہ کی ہلاکت، امریکہ کا رویہ بدل گیا، امریکہ نے اور کسے پکڑ کر پاکستان کے حوالے کیا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملافضل اللہ کی افغانستان میں ہونے والے ڈرون… Continue 23reading افغان حکومت اور بھارتی خفیہ ایجنسی کو بڑا جھٹکا، پاکستان کو مطلوب ترین ملا فضل اللہ کی ہلاکت، امریکہ کا رویہ بدل گیا، امریکہ نے اور کسے پکڑ کر پاکستان کے حوالے کیا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک،تین فوجی جوانوں نے وطن پر جان نثار کردی،آئی ایس پی آر کا اہم ترین اعلان

datetime 15  جون‬‮  2018

سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک،تین فوجی جوانوں نے وطن پر جان نثار کردی،آئی ایس پی آر کا اہم ترین اعلان

راولپنڈی/ پشاور(این این آئی) پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں سرحدپار سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر دہشت گرد حملے ناکام بناتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں تین فوجی جوان شہید ہوگئے۔شہداء میں سرگودھا سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک،تین فوجی جوانوں نے وطن پر جان نثار کردی،آئی ایس پی آر کا اہم ترین اعلان

بیگم کلثوم نواز کی حالت انتہائی تشویشناک،قوم سے دعاؤں کی اپیل، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے شریف فیملی کو اہم پیغام جاری کردیا

datetime 15  جون‬‮  2018

بیگم کلثوم نواز کی حالت انتہائی تشویشناک،قوم سے دعاؤں کی اپیل، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے شریف فیملی کو اہم پیغام جاری کردیا

راولپنڈی/لندن( نیوزڈیسک) بیگم کلثوم نواز کو لندن کے ہارلے سٹریٹ ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کردیا گیا، میاں نوازشریف ،مریم نواز اور شریف فیملی کے دیگر افراد بھی ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیگم کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پرا نتہائی نگہداشت کے وارڈ… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کی حالت انتہائی تشویشناک،قوم سے دعاؤں کی اپیل، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے شریف فیملی کو اہم پیغام جاری کردیا

’بلا ‘سندھ میں چلنے کیلئے تیار،کپتان نے کھلاڑی میدان میں اتار دئیے تحریک انصاف نے سندھ سے بھی انتخابی امیدواروں کی فہرست جاری کر دی، کس کس کو ٹکٹ دیا گیاہے؟ پیپلزپارٹی کے چھکے چھڑا دینے والی خبرآگئی

نگران حکومت کی کوئی رٹ نہیں، اصل اختیارات کس کے پاس ہیں؟ تحریک انصاف کو کامیاب کرانے کیلئے کیا کام کیا جا رہا ہے؟زلفی بخاری کا معاملہ ثبوت ہے کہ۔۔عالمی ادارے کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (آئی این پی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں جولائی میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل انسانی حقوق کے علمبرداروں، فعال کارکنوں، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے دیگر افراد کی پکڑ دھکڑ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے فوری طور پر ایسے اقدام بند کرنے… Continue 23reading نگران حکومت کی کوئی رٹ نہیں، اصل اختیارات کس کے پاس ہیں؟ تحریک انصاف کو کامیاب کرانے کیلئے کیا کام کیا جا رہا ہے؟زلفی بخاری کا معاملہ ثبوت ہے کہ۔۔عالمی ادارے کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات نے ہلچل مچا دی

ملا فضل اللہ افغانستان میں ہلاک، امریکہ کی جانب سے تصدیق کر دی گئی

datetime 15  جون‬‮  2018

ملا فضل اللہ افغانستان میں ہلاک، امریکہ کی جانب سے تصدیق کر دی گئی

واشنگٹن(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ دفاعی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغانستان کے صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ امریکی فوجی حکام… Continue 23reading ملا فضل اللہ افغانستان میں ہلاک، امریکہ کی جانب سے تصدیق کر دی گئی