انتخابات میں دھاندلی کے تمام چورراستے بند،الیکشن کمیشن نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ نتائج پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکے گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2018 فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے موقع پر فوج کی تعیناتی کے لیے وزارت دفاع کو سمری بھیج دی ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ساڑھے تین لاکھ… Continue 23reading انتخابات میں دھاندلی کے تمام چورراستے بند،الیکشن کمیشن نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ نتائج پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکے گا











































