ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کا پہلا دھماکہ خیز حکم حکومت ختم ہونے سے دو روز پہلے شہباز شریف کی ہدایت پراہم ترین عہدے پر لگائے گئےکس افسر کوفوری طور پر فارغ کر دیا ؟بڑی خبر آگئی

datetime 20  جون‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کی ہدایت پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا‘ عاصمہ حامد کو شہباز شریف نے حکومت ختم ہونے سے دو دن پہلے تعینات کیا تھا۔ بدھ کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

عاصمہ حامد کو نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کی ہدایت پر عہدے سے ہٹایا گیا۔ شان گل کو ایڈووکیٹ جنرل کا اضافی چارج دے دیا گیا عاصمہ حامد کو شہباز شریف نے حکومت ختم ہونے سے دو دن پہلے تعینات کیا تھا نگران کابینہ نے عاصمہ حامد کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…