سزا کے بعد ہمیں پیغامات بھجوائے گئے کہ واپس نہ آئیں، کس طرح مدد کی جائے گی؟ مریم نواز نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
لندن (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سزا کے بعد ہمیں پیغامات بھجوائے گئے کہ واپس نہ آئیں، اپیلوں میں آپ کی مدد کی جائیگی، میاں صاحب اور میں گرفتار ہونے کیلئے پاکستان جارہے ہیں، جو لوگ کرسی کے نشے میں ہیں انہیں جواب دینا ہوگا۔… Continue 23reading سزا کے بعد ہمیں پیغامات بھجوائے گئے کہ واپس نہ آئیں، کس طرح مدد کی جائے گی؟ مریم نواز نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا











































