نواز شریف نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کر دی
لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کے کاغذات پر دستخط کرد یئے ، نوازشریف نے دستخط لندن سے ابوظہبی کی بین الاقوامی پرواز کے دوران کئے ، نوازشریف اور ان کے وکیل خواجہ حارث کے درمیان احتساب عدالت کے فیصلے اور اس کے خلاف اپیل پر ایک گھنٹے… Continue 23reading نواز شریف نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کر دی