ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، دھڑا دھڑ گرفتاریاں،سینکڑوں ا فراد نامزد، کھلبلی مچ گئی
لاہور /فیصل آباد /سرگودھا /گجرات (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کی وطن واپسی پر انکے استقبال کے لئے ریلیاں نکلانے پر (ن) لیگ کے صدر محمد شہباز شریف ،شاہد خاقان عباسی ،حمزہ شہباز ، جاوید ہاشمی ،راجہ ظفر الحق ،مشاہد حسین سید ، مریم اورنگزیب ،خواجہ… Continue 23reading ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، دھڑا دھڑ گرفتاریاں،سینکڑوں ا فراد نامزد، کھلبلی مچ گئی