’’پرویزخٹک چرس پیتے ہیں‘‘حقیقت سامنے لانے کیلئے چیف جسٹس سے کون سا ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ کردیاگیا؟سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مشکل میں پھنس گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمن ملک نے چیف جسٹس آف پاکستان سے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا ڈرگ ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ کردیا۔رحمن ملک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی جانب سے پیپلز پارٹی، ورکرز اور جھنڈے کے متعلق بیان قابل مذمت ہے۔… Continue 23reading ’’پرویزخٹک چرس پیتے ہیں‘‘حقیقت سامنے لانے کیلئے چیف جسٹس سے کون سا ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ کردیاگیا؟سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مشکل میں پھنس گئے