ڈالر کی بڑھتی قیمت کے بعد مہنگائی کا نیا طوفان ،پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت آج 128 روپے 75پیسے تک پہنچ گئی جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی… Continue 23reading ڈالر کی بڑھتی قیمت کے بعد مہنگائی کا نیا طوفان ،پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے