بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’اگلی باری پھر زرداری کی‘‘ سی پیک منصوبہ کس نے بنایا تھا؟بختاور بھٹو نے ٹوئٹ میں اہم انکشاف کردیا

datetime 26  جون‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئیٹ میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سی پیک منصوبہ 2013ء سے پہلے کا ہے جسے سابق صدر آصف علی زرداری نے متعارف کروایا تھا بختاور بھٹو زرداری نے ٹوئیٹ میں اگلی بار ی پھر زرداری کا نعرہ لگاتے ہوئے کہا کہ اس بات کے سب گواہ ہیں ۔

سی پیک منصوبہ کس نے بنایا تھا انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری نے ناصرف سی پیک منصوبہ ،بینظیر انکم سپورٹ فنڈ بھی جاری کیا تھا لیکن ان کے والد آصف علی زرداری مخصوص مقاصد کے بعد سی پیک منصوبہ کے کریڈٹ سے محروم ہیں انہوں نے کہا کہ ہم سب نے سی پیک منصوبہ کو 2013ء میں دیکھا جسے اب مکمل ہونا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…