بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

 احتجاج اور شدیدردعمل کی باتوں کاڈراپ سین،نوازشریف اور مریم نواز کو بڑا سرپرائز،جیل جانے کے بعد اب ن لیگ کیا کرے گی؟شہبازشریف کی حیرت انگیز حکمت عملی سامنے آگئی‎

datetime 14  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے ، اس کے بعد ن لیگ میاں نواز شریف اور مریم نواز سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کرے گی، ایک نجی ٹی وی چینل

کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شہباز شریف کی ملاقات کے بعد اظہار یکجہتی کے لیے ن لیگ دو دن بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کرے گی، اظہار یکجہتی کے لیے خواتین پھول لے کر اڈیالہ جیل بھی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…