شہبازشریف کی کوششیں کامیاب، چوہدری نثار اور نوازشریف کے اختلافات کا ڈراپ سین، ن لیگ نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے پارٹی کے سینئر ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان کو راولپنڈی کے دوحلقوں این اے 59اور63سے پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا باضابطہ اعلان جلد کردیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کی مفاہمت کی کوششیں… Continue 23reading شہبازشریف کی کوششیں کامیاب، چوہدری نثار اور نوازشریف کے اختلافات کا ڈراپ سین، ن لیگ نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا











































