نوازشریف اور مریم نواز کے لندن روانہ ہوتے ہی بیگم کلثوم نواز کے بارے میں انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی، فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا
لندن (این این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں ایک بار پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق کلثوم نواز کو گھر پر چیک کرنے والے ڈاکٹرز نے گزشتہ روز ان کا معائنہ کیا اور کمزوری کے باعث انہیں اسپتال منتقل کرنے کا… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز کے لندن روانہ ہوتے ہی بیگم کلثوم نواز کے بارے میں انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی، فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا











































