اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن یا تحریک انصاف؟ فیصلے کی گھڑی آگئی، چوہدری نثار نے تیاریاں مکمل کرلیں، دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 14  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان عید کے بعد پیر کے روز سے آبائی حلقے سے اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے ، وہ اہم پریس بھی کریں گے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان عید کے فوری بعد پیر کے روز سے انتخابی مہم کا دھواں دھار انداز میں اپنے آبائی حلقے این اے 59چکری سے اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے اور ایک

عظیم الشان عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے جس میں ضلعی وتحصیل چیئرمین ، یونین کونسلرز ، ناظمین ودیگر اہم شخصیات سمیت بڑی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے ۔ چوہدری نثار علی خان اس جلسے میں اہم اعلانات بھی کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق اس کے بعد چوہدری نثار علی خان ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے جس میں وہ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اور(ن) لیگی قیادت کی جانب سے ٹکٹ نہ دیئے جانے کے معاملے پر بھی بات چیت کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…