بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے جوانوں اور افسروں نے بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے کتنے ، کتنے دن کی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا؟ جان کر آپ بھی اپنی مسلح افواج پر فخر محسوس کرینگے

datetime 9  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج ملکی دفاع کے بعد تعمیر و ترقی میں بھی حصہ ڈالنے کیلئے سامنے آگئی، پاک فوج کے جوانوں نے دو روز کی تنخواہ بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے دینے کا اعلان کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے جوان قومی کاز کیلئے فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ دیں گے اور بھاشا ڈیم کیلئے ایک دن کی تنخواہ کے ساتھ ساتھ مہمند ڈیم کی تعمیر میں بھی پاکستان کی تینوں

مسلح افواج کے جوان اپنی ایک دن کی تنخواہ دینگے جبکہ تینوں مسلح افواج کے افسران دو دن کی تنخواہ بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئےقائم فنڈ میں جمع کروائیں گے۔ پاکستان کی مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کی جانب سے قومی کاز کیلئے بے لوث جذبے اور قربانی کی عمدہ مثال قائم کرنے پر عوام کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا ہے اور عوام نے پاک فوج کے جذبے کو سلیوٹ پیش کرتے ہوئے خوب سراہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…