چیف جسٹس نے آئی ایس آئی اور آئی بی کوحمزہ شہبا ز کی شادی کی تفتیش پر لگا دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ احد تشدد کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا مقدمہ ہو چکا اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے عائشہ احد تشدد کیس کی سماعت کی، حمزہ شہباز اور عائشہ احد دونوں عدالت میں پیش ہوئے،عائشہ احد… Continue 23reading چیف جسٹس نے آئی ایس آئی اور آئی بی کوحمزہ شہبا ز کی شادی کی تفتیش پر لگا دیا











































