بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف سیاست سے دستبردار ہو گئے، انہوں نے کس کے حق میں سیاست سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا ہے؟ پارٹی اب کون چلائے گا؟ معروف صحافی ہارون الرشید کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کالم نویس اور سینئر صحافی ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف صحت کی خرابی کی وجہ سے سیاست سے دستبردار ہو نا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خبر یہ ہے کہ اب میاں نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں رہتی اور ان کا حافظہ بھی کمزور ہو

گیا ہے اس لیے وہ اب سیاست سے دستبردار ہونا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں میاں نواز شریف نے اپنے ساتھیوں سے بات بھی کی ہے اور کہا کہ وہ اپنی بیٹی کے حق میں سیاست سے دستبردار ہونا چاہتے ہیں، سینئر صحافی نے کہا کہ اس موقع پر پرویز رشید اور کچھ اور لوگوں نے میاں نواز شریف کے پاؤں پکڑ لیے اور کہا کہ ہمارا کیا گناہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…