پیر آف گولڑہ شریف نے الیکشن میں بڑی سیاسی جماعت کی حمایت کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گولڑہ شریف میں پیر آف گولڑہ سید محی الدین شاہ صاحب سے ملاقات کے بعد علماء مشائخ عظام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کو بنانے میں علماء نے ہمیشہ کردار اداکیا ہے، نبی آخرالزماں حضرت محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں ۔ میرا مطالبہ… Continue 23reading پیر آف گولڑہ شریف نے الیکشن میں بڑی سیاسی جماعت کی حمایت کا اعلان کردیا