بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کی دھماکہ خیز واپسی، حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، تیاریاں شروع

datetime 7  جولائی  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے، دونوں جمعتہ المبارک کو پاکستان آ رہے ہیں، واپسی کا اعلان مریم نواز نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ایوین فیلڈ کے کیس میں سابق

وزیراعظم میاں نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نواز کو بالترتیب دس سال، سات سال اور ایک سال کی سزا سنائی گئی ، اس فیصلے کے بعد میاں نواز شریف نے کہا تھا کہ ہم واپس آئیں گے اور عوام سے اپیل کی تھی کہ آپ ہمارا ساتھ دیں، اب مریم نواز نے واپسی کااعلان کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…