ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

آرمی چیف کا زیلم کوٹ ٹوئین ٹیوب ٹنل کا دورہ ،ٹیوب ٹنل کی تکمیل سے اسلام آباد اور سوات کے درمیان فاصلہ کم ہوجائے گا

datetime 7  جولائی  2018 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات ایکسپریس ویپر زیلم کوٹ ٹوئین ٹیوب ٹنل کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات ایکسپریس ویپر زیلم کوٹ ٹوئین ٹیوب ٹنل کا دورہ کیا جہاں انہیں اس حوالے سے

بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو بتایا گیا کہ ٹیوب ٹنل کی تکمیل سے اسلام آباد اور چکدرہ کے درمیان فاصلہ کم ہوجائے گا۔اس موقع پر آرمی چیف نے ایف ڈبلیو او کے کام کے معیار کو سراہتے ہوئے کہا کہ سماجی و معاشی ترقی ملک کی ترقی وخوشحالی کی کنجی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…