چیف جسٹس کا ایک عدالت کا دورہ ،جج کے پاس رکھی ایسی چیز دیکھ لی کہ فوراً اٹھا کر نیچے پھینک دی،جانتے ہیں وہ چیز کیا تھی؟
لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاڑکانہ میں ماتحت عدالتوں کے دورے کے دوران ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل لے کرٹیبل پرپٹخ دیا۔ ہفتہ کو لاڑکانہ میں چیف جسٹس ثاقب نثارنے سیشن کورٹ کا اچانک دورہ کیا اورمختلف سماعتوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران چیف جسٹس ایک عدالتی کارروائی کا جائزہ… Continue 23reading چیف جسٹس کا ایک عدالت کا دورہ ،جج کے پاس رکھی ایسی چیز دیکھ لی کہ فوراً اٹھا کر نیچے پھینک دی،جانتے ہیں وہ چیز کیا تھی؟











































