سب بلند و بانگ دعوے کرتے رہے! ن لیگ کا وہ واحد رہنما جس نے نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کی صورت میں از خود گرفتاری دینے کا اعلان کردیا
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق حکمران جماعت (ن) لیگ کے مرکزی رہنما ارباب خضرحیات نے نوازشریف اور مریم نواز کی سزا پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کی وطن واپسی پرگرفتاری کی صورت میں ازخود گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا ۔پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ارباب خضرحیات نے کہا… Continue 23reading سب بلند و بانگ دعوے کرتے رہے! ن لیگ کا وہ واحد رہنما جس نے نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کی صورت میں از خود گرفتاری دینے کا اعلان کردیا











































