اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے بانی رکن سلیم شہزاد لندن میں انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے بانی رکن سلیم شہزاد جو کہ کافی عرصے سے گردے اور جگر کے کینسر میں مبتلا تھے ،آج لندن میں انتقال کر گئے ہیں ۔ا نہوں نے پسماندگان میں ایک بیوہ اور 5بیٹیاں چھوڑی ہیں ،خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی تدفین 2روز بعد لندن میں ہوگی ،ان کے انتقال پر ایم کیو ایم اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے اظہار افسوس کیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز ایم کیو ایم کے بانی رکن انتقال کر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
گھر خریدنے یا بنانے کے لیے قرضہ، ہاؤسنگ فنانس کے قواعد میں بڑی تبدیلی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
سولر صارفین کے حوالے سے پریشان کن خبرسامنے آگئی
-
پیچھا کرتے لڑکوں سے بچنے کی کوشش میں لڑکی بس کے نیچے آکر جاں بحق
-
یو اے ای جانے سے پہلے یہ اہم بات جان لیں
-
تھانے میں زیادتی کیس کاڈراپ سین ، ڈی این اے رپورٹ میں اہلکار بے گناہ نکلا
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری



















































