کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب اورخیبر پختونخوا؟ وفاقی وزیر داخلہ،وزیر خارجہ کا عہدہ کسے ملے گا؟ تحریک انصاف کی جانب سے وزارتوں کے امیدوار سامنے آگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کو وفاق ،پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں حکومت بنانے کے لئے مطلوبہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے ۔ جس کے بعد اب پارٹی میں وزرائے اعلیٰ اور اہم وزارتوں کے امیدوار بھی سامنے آگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی،علیم خان اور فواد چوہدری وزیر اعلی پنجاب کے امیدوار ہیں ۔… Continue 23reading کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب اورخیبر پختونخوا؟ وفاقی وزیر داخلہ،وزیر خارجہ کا عہدہ کسے ملے گا؟ تحریک انصاف کی جانب سے وزارتوں کے امیدوار سامنے آگئے