نوازشریف کب اور کس مقام پر اپنی پاکستان واپسی کی تاریخ کا اعلان کرینگے؟دھماکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

7  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے  نوازشریف لندن میں ن لیگی کارکنوں کی جانب سے دیئے جانے والے استقبالیے میں اپنی پاکستان واپسی کی تاریخ کا اعلان کر یں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکنان لند ن میں دو دن کے بعد نوازشریف کو استقبالیہ دیں گے اور اسی دوران نوازشریف اپنی پاکستان واپسی کی تاریخ کا اعلان بھی کریں گے جبکہ نوازشریف نے پاکستانی واپسی سے قبل ہی پارٹی کے تین اجتماعات سے خطاب کرنے کا بھی فیصلہ کر لیاہے ۔

دوسری جانب لندن میں مریم نواز سے جب ای صحافی نے سوال کیا کہ وکیلوں نے آپ کو دس دن میں واپسی کا مشورہ دیاہے ، جس پر جواب دیتے ہوئے مریم نواز کا کہناتھا کہ ہم دس دن سے پہلے ہی پاکستان چلے جائیں گے ۔ان کا کہناتھا کہ برطانوی ادارے پہلے ہی پاکستانی اداروں کو کہہ چکے ہیں کہ کوئی غیر قانونی کام نہیں ہوا ، اچھی بات ہے کہ یہ برطانیہ سے معاونت طلب کریں توساری حقیقت کھل کر سامنے آ جائیگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…